چکن کے اجزا
چکن 1 کلو بون لیس چوکور
لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 چمچ
پسی لال مرچ حسب ضرورت
دڑا مرچ 1 کھانے کے چمچ
پسا دھنیا 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ ا چائے کا چمچ
ہلدی 1 چٹکی
زردہ رنگ 1 چٹکی
اجوائین 1 چٹکی
دہی 1/4 پیالی
زیرہ 1 چائے کا چمچ
بنانے کا طریقہ
فرائی پین میں 4 چمچ گھی لیں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈالیں اور بھونیں۔ اب چکن اور تمام مصالحہ جات ڈالیں اور بھونتے ہوئے دہی بھی ڈالیں گھی الگ ہونے تک بھونیں اب کوئلہ گرم کر کے کوئلے کا دم دیں ۔
سبز چٹنی کے اجزاء
دھنیہ 1 گٹھی
پودینہ 1 گٹھی
لہسن 1 جوا
نمک آدھا کھانے کا چمچ
سبز مرچ 3 عدد
لیموں 1 عدد
سرکہ 2 کھانے کے چمچ
پیاز 1 عدد
ٹماٹر 1 عدد
زیرہ 1 چائے کا چمچ
لال مرچ 1 چٹکی
سب سے پہلے گرائینڈر میں دھنیہ پودینہ اور سبز مرچ موٹی پیس لیں اب باقی سب مصالحہ جات ڈالیں اور پیسٹ بنا لیں۔۔۔
میٹھی چٹنی کے اجزاء اور ترکیب
آلو بخارہ 1 پاوء
املی حسب ضرورت
سوکھی خوبانی
ان تیوں کو 2 3 گھنٹے کے لیے الگ الگ آدھا کپ پانی میں بھگو دیں۔۔۔ اب گٹھلیا ں الگ کر کے سب کو گرائنڈر میں گرائنڈ کر لیں۔۔۔۔
اب اس پیسٹ میں 1 کپ شکر اور آدھا کپ چینی ڈالیں ایک چائے کا چمچ نمک اور زیرہ ا چٹکی 1 چٹکی دڑا مرچ ڈالیں اور گاڑھی ہونے تک پکائیں۔۔۔
پراٹھا بنانے کا طریقہ اور اجزاء
میدہ 1 کلو
چینی 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 کھانے کا چمچ ۔
کوکنگ آئل 2 کھانے کے چمچ
اب سب مکس کر کے پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ 2 3 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
سلاد کے اجزاء اور ترکیب
پیاز 3 عدد
سرکہ آدھا کپ
پیاز کو گول قتلوں میں کاٹ لیں اور ایک کپ گرم پانی اور سرکہ میں 1 گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔۔۔ اور پھر دھو لیں
اسمبلنگ
پراٹھا دونوں سائیڈ سے تل لیں۔
سبز چٹنی لگائیں ۔
لمبائی میں چکن کے ٹکڑے رکھیں پھر پیاز لمبائی میں رکھیں میٹھی 3 اور سبز چٹنی
ڈالیں اور رول کر دیں۔
:نوٹ
اوکھی ترین ریسی اپنے رسک پر ٹرائی کریں کامیابی ملنے پر خود کو داد دیں ۔۔۔دوسروں سے داد وصول کرنے کی توقع نہ رکھیں شکریہ 😅
28 Comments
Promoted to our new section
Chicken Paratha Roll Recipe
[USER=26791]@Masoom Dil[/USER],
عمدہ اور مزیدار۔۔۔۔۔
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506738, member: 26791″]
[CENTER][ATTACH type=”full” alt=”20200926_192506.jpg”]54049[/ATTACH]
[ATTACH type=”full” alt=”20200926_192439.jpg”]54048[/ATTACH]
چکن کے اجزا:
چکن 1 کلو بون لیس چوکور
لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 ۔۔۔۔۔
پسی لال مرچ حسب ضرورت
دڑا مرچ 1 کھانے کے چمچ
پسا دھنیا 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ ا چائے کا چمچ
ہلدی 1 چٹکی
زردہ رنگ 1 چٹکی
اجوائین 1 چٹکی
دہی 1/4 پیالی
زیرہ 1 چائے کا چمچ
بنانے کا طریقہ :
فرائی پین میں 4 چمچ گھی لیں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈالیں اور بھونیں۔۔۔ اب چکن اور تمام مصالحہ جات ڈالیں اور بھونتے ہوئے دہی بھی ڈالیں گھی الگ ہونے تک بھونیں اب کوئلہ گرم کر کے کوئلے کا دم دیں ۔۔۔۔
سبز چٹنی :
دھنیہ 1 گٹھی
پودینہ 1 گٹھی
لہسن 1 جوا
نمک آدھا کھانے کا چمچ
سبز مرچ 3 عدد
لیموں 1 عدد
سرکہ 2 کھانے کے چمچ
پیاز 1 عدد
ٹماٹر 1 عدد
زیرہ 1 چائے کا چمچ
لال مرچ 1 چٹکی
سب سے پہلے گرائینڈر میں دھنیہ پودینہ اور سبز مرچ موٹی پیس لیں اب باقی سب مصالحہ جات ڈالیں اور پیسٹ بنا لیں۔۔۔
میٹھی چٹنی :
آلو بخارہ 1 پاوء
املی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوکھی خوبانی
ان تیوں کو 2 3 گھنٹے کے لیے الگ الگ آدھا کپ پانی میں بھگو دیں۔۔۔ اب گٹھلیا ں الگ کر کے سب کو گرائنڈر میں گرائنڈ کر لیں۔۔۔۔
اب اس پیسٹ میں 1 کپ شکر اور آدھا کپ چینی ڈالیں ایک چائے کا چمچ نمک اور زیرہ ا چٹکی 1 چٹکی دڑا مرچ ڈالیں اور گاڑھی ہونے تک پکائیں۔۔۔
پراٹھا بنانے کا طریقہ:
میدہ 1 کلو
چینی 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 کھانے کا چمچ ۔
کوکنگ آئل 2 کھانے کے چمچ
اب سب مکس کر کے پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔۔۔۔ 2 3 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔۔۔
سلاد:
پیاز 3 عدد
سرکہ آدھا کپ
پیاز کو گول قتلوں میں کاٹ لیں اور ایک کپ گرم پانی اور سرکہ میں 1 گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔۔۔ اور پھر دھو لیں
اسمبلنگ:
پراٹھا دونوں سائیڈ سے تل لیں۔۔۔
سبز چٹنی لگائیں ۔۔۔۔
لمبائی میں چکن کے ٹکڑے رکھیں پھر پیاز لمبائی میں رکھیں میٹھی 3 اور سبز چٹنی
ڈالیں اور رول کر دیں۔۔۔۔۔
:نوٹ
اوکھی ترین ریسی اپنے رسک پر ٹرائی کریں کامیابی ملنے پر خود کو داد دیں ۔۔۔دوسروں سے داد وصول کرنے کی توقع نہ رکھیں شکریہ 😅[/CENTER]
[/QUOTE]
استانیوں والی عادت نا چھڈنا دسو میں تیار تھی نوٹ پڑھ کر سوچن لگی ہوں چھڈو پڑوسن ہن میں نے تیاری شروع کردی ہے 😎
[USER=26791]@Masoom Dil[/USER],
ماشاءاللہ
بہت عمدہ پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506865, member: 49959″]
استانیوں والی عادت نا چھڈنا دسو میں تیار تھی نوٹ پڑھ کر سوچن لگی ہوں چھڈو پڑوسن ہن میں نے تیاری شروع کردی ہے 😎
[/QUOTE]
ہاہا نوٹ آپکی آسانی کے لیے لکھاہے۔۔۔ اگر تو آپ سسرال میں ہیں تو ہمت کرے مدد خدا کرے گا اور اگر اماں ابا کے گھر تو بس مٹی پاو اور بازار سے 150 والا کھا لو۔۔۔
😁😁😁😁
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506868, member: 26791″]
ہاہا نوٹ آپکی آسانی کے لیے لکھاہے۔۔۔ اگر تو آپ سسرال میں ہیں تو ہمت کرے مدد خدا کرے گا اور اگر اماں ابا کے گھر تو بس مٹی پاو اور بازار سے 150 والا کھا لو۔۔۔
😁😁😁😁
[/QUOTE]
[USER=26791]@Masoom Dil[/USER]
😂 میری بہن میرے پاس سیکنڈ آپشن ہے
اللہ تعالٰی بھائیوں کو سلامت رکھے
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506870, member: 49959″]
[USER=26791]@Masoom Dil[/USER]
😂 میری بہن میرے پاس سیکنڈ آپشن ہے
اللہ تعالٰی بھائیوں کو سلامت رکھے
[/QUOTE]
Ameen 🥰
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506871, member: 26791″]
Ameen 🥰
[/QUOTE]
مٹی پا دتی
ثم آمین
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506873, member: 49959″]
مٹی پا دتی یہ ہ
ثم آمین
[/QUOTE]
۔۔۔۔۔اللہ بہنا اتنی جلدی ہمت ہار دی 😁خیر اتنا بھی مشکل کام نہیں ۔۔۔ شوق ہو تو 🤭
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506899, member: 26791″]
۔۔۔۔۔اللہ بہنا اتنی جلدی ہمت ہار دی 😁خیر اتنا بھی مشکل کام نہیں ۔۔۔ شوق ہو تو 🤭
[/QUOTE]
ماشاءاللہ
بہنا تجھے میرے ٹبر کا نہیں پتا شوق تو ہے
😂😂😂
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506903, member: 49959″]
بہنا تجھے میرے ٹبر کا نہیں پتا شوق تو ہے
[/QUOTE]
Hahaha …..
Chlo tabbar ko pura na khilana 😁 burki burki de dena ap bnany wali bno … kal ko susraal jana h 🤫😅
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506904, member: 26791″]
Hahaha …..
Chlo tabbar ko pura na khilana 😁 burki burki de dena ap bnany wali bno … kal ko susraal jana h 🤫😅
[/QUOTE]
😂😂
بہن میں نے سسرال بھگتا لیا ہے ہن فری سس
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506905, member: 49959″]
😂😂
بہن میں نے سسرال بھگتا لیا ہے ہن فری سس
[/QUOTE]
🤔🤔🤔🤔
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 506865, member: 49959″]
استانیوں والی عادت نا چھڈنا دسو میں تیار تھی نوٹ پڑھ کر سوچن لگی ہوں چھڈو پڑوسن ہن میں نے تیاری شروع کردی ہے 😎
[/QUOTE]
صرف تیاری؟
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 506906, member: 26791″]
🤔🤔🤔🤔
[/QUOTE]
سوچن والی گل 🤔 سیریس ٹریجڈی
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 507055, member: 49959″]
سوچن والی گل 🤔 سیریس ٹریجڈی
[/QUOTE]
سوری سس۔۔۔ 😥
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 507068, member: 26791″]
سوری سس۔۔۔ 😥
[/QUOTE]
راضی با رضا
ارے میں نے کون سا بتایا ہے وہ تو موضوع اس طرف چلا گیا
[QUOTE=”Maria-Noor, post: 507070, member: 49959″]
راضی با رضا
ارے میں نے کون سا بتایا ہے وہ تو موضوع اس طرف چلا گیا
[/QUOTE]
More power to you 😊🥰….
[QUOTE=”Masoom Dil, post: 507076, member: 26791″]
More power to you 😊🥰….
[/QUOTE]
آمیـــــــــــــــن
ارے تو بھی کبھی استانی تھی
آمین
آپ کھا لیں
آئیڈیا اچھا تھا لیکن بچ گئی ہے
@Maria-Noor
ثم آمین یا رب العالمین
@Mem00na
ہم کھا لیں گے تجھے نہیں ملنا
@Maria-Noor
میں نے آج بنائے اور ماشااللہ 47 بنائے ہمارا بھی بہتیرا ٹبر ہے
آج اپنی آسانی کے لیے ریڈی میڈ پراٹھے استعمال کیے۔۔۔و
@Masoom Dil,
ماشاءاللہ
😢 تھی